Posts

Showing posts from April, 2021

Auto-Tune Pro Rev.2 Win Crack VST Free Download

Auto-Tune Pro Rev.2 Win Crack VST Free Download : Auto-Tune Pro Crack is the most complete and advanced version of Auto-Tune. It contains an automatic mode for corrections and effects in

Pakistan wins

Image
صوبہ پنجاب، صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومتوں کا صوبائی جیلوں میں سنگین مقدمات میں ملوث پچاس برس سے زائد کے قیدیوں کو ویکسین لگانے کے احکامات پاکستان کے وزارت داخلہ کے ایک اہلکار کے مطابق صوبہ پنجاب اور صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومتوں کو ان صوبوں میں قائم جیلوں میں سنگین مقدمات میں ملوث ان قیدیوں کو کورونا ویکسین لگانے کی ہدایات جاری کی ہیں جن کی عمر پچاس سال سے زائد ہے اور ان کو ان مقدمات میں سزائے موت سنائی جا چکی ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز صوبہ سندھ میں بھی سات اپریل سے 50 سال سے زیادہ عمر کے قیدیوں کو ویکسین دینے کی مہم شروع کی جائے گی۔ نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ان ہدایات میں یہ واضح نہیں ہے کہ جن قیدیوں کو ویکسین لگانے کی ہدایت کی گئی ہے، انھوں نے اپنی سزا کے خلاف تمام قانونی آپشن استعما ل کرلیے ہیں یا نہیں۔ ان دونوں صوبوں میں جیلوں کی تعداد 81 ہے جن میں سے پنجاب میں43 جبکہ صوبہ خیبر پختونخوا میں38 ہیں۔ صوبہ پنجاب کے جنوبی شہر ملتان میں خواتین کی بھی ایک جیل ہے۔ اس کے علاوہ یہ بھی واضح نہیں ہے کہ دہشت گردی اور ملکی سلامتی کے خلاف کام کرنے والے ج

Jahangir Tareen attends court with PTI members: 'They have formed a pressure group'

Image
"They have definitely formed a pressure group and this is the first time they have exposed it. He has said that he is influential now ”: Journalist Sohail Warraich When Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) leader Jahangir Khan Tareen appeared before the Lahore Banking Court on Wednesday, he was accompanied by some members of the ruling party from the National and Provincial Assemblies. Most of these members were from South Punjab, including Ghulam Bibi Bharwana, Khurram Leghari, Salman Naeem, Abdul Hai Dasti, Noman Langarial and Raja Riaz and Tahir Randhawa. Jahangir Tareen is considered an influential figure and his role in forming the PTI government, especially in the Punjab province, is considered important. In the days of government formation, he was the center of attention as he brought independent candidates to Islamabad and Lahore in his private jet. Read more
Image
صوبہ پنجاب، صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومتوں کا صوبائی جیلوں میں سنگین مقدمات میں ملوث پچاس برس سے زائد کے قیدیوں کو ویکسین لگانے کے احکامات پاکستان کے وزارت داخلہ کے ایک اہلکار کے مطابق صوبہ پنجاب اور صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومتوں کو ان صوبوں میں قائم جیلوں میں سنگین مقدمات میں ملوث ان قیدیوں کو کورونا ویکسین لگانے کی ہدایات جاری کی ہیں جن کی عمر پچاس سال سے زائد ہے اور ان کو ان مقدمات میں سزائے موت سنائی جا چکی ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز صوبہ سندھ میں بھی سات اپریل سے 50 سال سے زیادہ عمر کے قیدیوں کو ویکسین دینے کی مہم شروع کی جائے گی۔ نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ان ہدایات میں یہ واضح نہیں ہے کہ جن قیدیوں کو ویکسین لگانے کی ہدایت کی گئی ہے، انھوں نے اپنی سزا کے خلاف تمام قانونی آپشن استعما ل کرلیے ہیں یا نہیں۔ ان دونوں صوبوں میں جیلوں کی تعداد 81 ہے جن میں سے پنجاب میں43 جبکہ صوبہ خیبر پختونخوا میں38 ہیں۔ صوبہ پنجاب کے جنوبی شہر ملتان میں خواتین کی بھی ایک جیل ہے۔ اس کے علاوہ یہ بھی واضح نہیں ہے کہ دہشت گردی اور ملکی سلامتی کے خلاف کام کرنے والے ج

پیپلزپارٹی کا اسٹیٹ بینک کے حوالے سے صدارتی آرڈیننس چیلنج کرنے کا اعلان

Image
کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت معاشی فیصلے آرڈیننس کےذریعے کرناچاہتی ہے آرڈیننس سے پاکستان کا اپنا ہی اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے کہنے پر چلے گا، اسٹیٹ بینک کے حوالے سے صدارتی آرڈیننس کو چیلنج کریں گے جیکب آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ 2018 کے الیکشن میں پورے ملک میں دھاندلی ہوئی، اس وقت کوشش کی گئی کہ عوامی نمائندوں کے بجائے من پسند نمائندے منتخب ہوں، 2018 میں جو دھاندلی شروع ہوئی تھی وہ آج تک جاری ہے، عوام کے نمائندوں کو روکا جارہا ہے ہمارے جیالوں کو دباو میں لانے کی کوشش کی جارہی ہے الیکشن کمیشن سے مطالبہ ہے ڈسکہ کی طرح ملک بھر میں شفافیت لائے جہاں جہاں دھاندلی ہوئی وہاں الیکشن کمیشن کو آزاد خود مختار کردار ادا کرناچاہیے۔

چینی اسکینڈل کیس میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور

Image
لاہور: ایڈیشنل سیشن اور بینکنگ عدالتوں نے چینی اسکینڈل کیس میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور کرلیں ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کی ایڈیشنل سیشن عدالت نے چینی اسکینڈل کیس کی سماعت کی۔ جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ وہ بے قصور ہیں اور ان کے خلاف حقائق کے برعکس مقدمہ درج کیا گیا۔ وہ تفتیشی متعلقہ اداروں سے ہر قسم کا تعاون کرنے کو تیار ہیں، ان کی ضمانت منظور کی جائیں ، عدالت نے موقف سننے کے بعد جہانگیر ترین اور علی ترین کی 10 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کر لی اس کے علاوہ لاہور کی بینکنگ کورٹ نے بھی جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت پانچ، پانچ لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلی ہے۔ عدالت نے ایف آئی اے کو دونوں ملزمان کو 7 اپریل تک گرفتار کرنے سے روک دیا جبکہ آئندہ سماعت پر ایف آئی اے سے ریکارڈ بھی طلب کر لیا۔ ’مجھ پر لگے الزامات بے بنیاد ہیں دوسری جانب جہانگیر ترین نے اپنے خلاف دائر مقدمات پر کہا ہے کہ اان کے خلاف تینوں ایف آئی آرز میں چینی کی قیمتیں بڑھنے کا کوئی تعلق نہیں ہے ان کی کمپنی نے دس سال پہلے جو فیصلے کیے ا

تانیوں کیلئے سفری پابندیوں کے اطلاق سے قبل برطانیہ واپس جانا بہت مشکل ہوگیا

Image
وائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 اپریل2021 محنت کش پاکستانیوں کیلئے سفری پابندیوں کے اطلاق سے قبل برطانیہ واپس جانا بہت مشکل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ سفری پابندیوں کے اطلاق سے قبل ہی ائیرلائنز نے اپنے کرایوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ برطانوی حکومت کی جانب سے سفری پابندیوں کے اعلان کے فوری بعد پاکستان سے برطانیہ کیلئے پروازوں کے کرائے بڑھا دئیے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ برطانیہ سے پاکستان جانے والے قرنطینہ سے بچنے کے لیے جمعہ سے قبل واپس جانا چاہتے ہیں، لیکن پاکستان سے برطانیہ جانے والی براہ راست پروازوں کا کرایہ 2200 سے 2400 پا ئو نڈ تک پہنچ گیا ہے۔استنبول سے آنے والی پروازوں کے یکطرفہ ٹکٹ بھی 1700 پاونڈ میں فروخت ہونے لگے ہیں۔ مزید بتایا گیا ہے کہ پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان ہفتہ وار تقریباً 22 پروازیں چلتی ہیں، ہر ہفتہ 6 سے 7 ہزار مسافر، پاکستان اور برطانیہ کے درمیان سفر کرتے ہیں اندازے کے مطابق 40 ہزار سے زائد برٹش پاکستانی، اس وقت پاکستان میں ہیں۔ دوسری جانب اس تمام صورتحال میں پی آئی اے کی جانب سے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ قومی ائیرلائن 6 اور 7